جمعرات‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2025 

(ن) لیگ کے خواجہ برادران کو ایک اور بڑاجھٹکا، قیصر امین بٹ نے زبان کھول دی، پیرا گون سوسائٹی کے اصل مالک خواجہ سعد اور خواجہ سلمان نکلے،سنسنی خیز انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کے خواجہ برادران کو ایک اور جھٹکا، قیصر امین بٹ نے زبان کھول دی، پیرا گون سوسائٹی کے اصل مالک خواجہ سعد اور خواجہ سلمان نکلے ۔ جمعرات کے روز چیئرمین پیراگون قیصر امین بٹ پھر سیشن کورٹ میں پیش ہوئے، قیصر امین بٹ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے، قیصر امین بٹ نے نیب کے ساتھ ملاقات

کے دوران جو بیان دینے کی بات کی تھی وہ بیان نہیں دیا گیا جسکی وجہ سے قیصر امین بٹ کا 164 کا بیان ایک بار پھر قلمبند کیا گیا اوراپنے بیان میں قیصر امین بٹ نے کہا کہ خواجہ برادران نے ندیم ضیا اور مجھے پیرا گون میں ففٹی ففٹی کا حصے دار بنایا، ندیم ضیا کا پچاس فیصد خواجہ برادران کو جاتا تھا، قیصر امین بٹ نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…