ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

اعظم سواتی سے استعفیٰ لیاگیا یا انہوں نے خود استعفیٰ دیا؟وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ استعفیٰ دینے کا فیصلہ اعظم سواتی کا اپنا تھا، استعفیٰ دے کرانہوں نے درست فیصلہ کیا ہے، استعفیٰ کیوں دیا یہ تو وہی بتا سکتے ہیں۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی نے وزیراعظم

عمران خان سے ملاقات کی ۔ استعفیٰ دینے کا فیصلہ اعظم سواتی کا اپنا تھا ۔ انہوں نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے استعفیٰ کیوں دیا یہ تو وہی بتا سکتے ہیں۔افتخار درانی نے کہا کہ حکومت کا کام اداروں کو مضبوط کرنا ہے۔ نیب ہمارا ادارہ ہے اور ہم اسے بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…