دو وفاقی وزرا آمنے سامنے آگئے، یہ کون ہیں؟ وزیراعظم عمران خان کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کون سچا کون جھوٹا، دو وفاقی وزرا آمنے سامنے آگئے، عمران خان کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل چیئرمین سینٹ نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے روئیے کی وجہ سے ان کے سینٹ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی جس کے… Continue 23reading دو وفاقی وزرا آمنے سامنے آگئے، یہ کون ہیں؟ وزیراعظم عمران خان کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہو گئی