توہین انبیاء کاسدباب ،عالمی قانون بنانے کیلئے پاکستان نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ توہین انبیاء کے سدباب کیلئے عالمی قانون بنانے کیلئے پاکستان امت مسلمہ کی قیادت کریگا ٗ حکومت اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر قانون سازی کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کریگی۔ منگل کو یہاں اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس… Continue 23reading توہین انبیاء کاسدباب ،عالمی قانون بنانے کیلئے پاکستان نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا