پاکپتن: پولیس کی وردی میں خاتون کے ساتھ رقص کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا،حیرت انگیز انکشافات
پاکپتن(آن لائن ) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں پولیس کی وردی میں خاتون کے ساتھ ڈانس کرنے والا شخص اسٹیج اداکار نکلا جبکہ شکل و صورت میں مشابہت کی وجہ سے پاکپتن کے پولیس انسپکٹر کو معطل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر پہلے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں… Continue 23reading پاکپتن: پولیس کی وردی میں خاتون کے ساتھ رقص کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا،حیرت انگیز انکشافات