وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کو اربوں کا ’’تحفہ‘‘ دینے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اس اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے افغانستان کو ایک ارب 70 کروڑ کی گندم تحفہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کو اربوں کا ’’تحفہ‘‘ دینے کی منظوری دے دی