قطر کے ساتھ ایل این جی کا معاہدہ جاری رہے گا یا نہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سوئی ناردرن کے سالانہ 22 ارب اور سوئی سدرن کے 26 ارب روپے کے لائن لاسز ہیں اور کوشش کر کے ان میں سالانہ ایک فیصد کمی لائی جائے گی، وزارت پیٹرولیم کی 14کمپنیوں کے بورڈ آف… Continue 23reading قطر کے ساتھ ایل این جی کا معاہدہ جاری رہے گا یا نہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا