منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

24دسمبر کو احتساب عدالت کے متوقع فیصلے پر (ن) لیگ والوں نے کیا کام شرو ع کردیا؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے حوالے سے 24 دسمبر کو آنے والے عدالتی فیصلے کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قرآن خوانی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید کے دفتر میں باقاعدہ قرآن خوانی

کا اہتمام کیا گیا جس میں لیگی کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ دعائیہ تقریب میں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی حمایت میں عدالتی فیصلے کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…