ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

”نواز شریف کیخلاف مقدمات ختم کرو ورنہ حشر شہید ایس پی طاہر داوڑ جیسا ہو گا اور۔۔۔“ چیئرمین نیب کو دھمکی آمیز خط موصول خط لکھنے والا اس وقت کہاں ہے؟ سنسنی خیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کیخلاف مقدمات ختم کرو ورنہ آپ کا حشر شہید ایس پی طاہر داوڑ جیسا ہو گا، چیئرمین نیب کو دھمکی آمیز خط بھیجنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی انعام اللہ خٹک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں میں انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کو ایک گمنام

خط لکھا گیا تھاجس میں دھمکی دینے والے نے لکھا تھا کہ ”نواز شریف کیخلاف مقدمات ختم کرو ورنہ آپ کا حشر شہید ایس پی طاہر داوڑ جیسا ہو گا‘‘جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے نیب نے خط بھیجنے والے اس گمنام شخص کی تلاش شروع کر دی تھے جسے لاہور سے اب گرفتار کر لیا گیا ہے اور آج انسدداد ہشتگردی کی عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…