اگر یہ کیا تو سب جیل میں ہوں گے،ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے حکم پر جاری بڑا کام روکنے کا حکم دیدیا،دھماکہ خیز احکامات جاری
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے سے روکتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے درخواست پر سماعت کی ۔درخواست میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔درخواست میں موقف اختیار… Continue 23reading اگر یہ کیا تو سب جیل میں ہوں گے،ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے حکم پر جاری بڑا کام روکنے کا حکم دیدیا،دھماکہ خیز احکامات جاری