جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کا مرغیاں اور کٹے پالنے کا منصوبہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی پیچھے نہ رہے، ایسا اعلان کر دیا کہ مویشی پالنے والوں کی موجیں لگ گئیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم عمران خان کوانقلابی رہنماکے طورپریادرکھے گی، عوام کی خدمت کے وعدے پر آئے ہیں، وعدے نبھائیں گے،لائیواسٹاک میں وزیراعظم کے وژن کے مطابق تبدیلیاں لائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے 100 روزہ پلان کے اہداف پورے کریں گے،

عوام کی خدمت کے وعدے پر آئے ہیں، وعدے نبھائیں گے۔عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت درست سمت میں کام کررہی ہے، لائیواسٹاک میں وزیراعظم کے وژن کے مطابق تبدیلیاں لائیں گے، نئے قوانین، ترامیم 100روزہ پلان پرعمل درآمد کا حصہ ہیں۔وزیراعلی پنجاب نے کہا ہماری توجہ کا محور پنجاب کا عام آدمی ہے، قوم عمران خان کوانقلابی رہنما کے طور پر یاد رکھے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…