پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

اسد عمر اور مشیر تجارت عبدالرزاق دائود میں جھگڑا، وفاقی وزیر خزانہ استعفیٰ دے رہے ہیں یا نہیں؟ بالآخر بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اور کپتان کے مشیر تجارت و صنعت و پیداوار عبدالرزاق دائود کے درمیان جھگڑے کی خبریں، ترجمان وزارت خزانہ نے تردید کر دی، وزیر خزانہ استعفیٰ نہیں دے رہے، خبریں سازش کے تحت پھیلائی گئیں، وضاحت جاری۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اور کپتان کے مشیر تجارت و صنعت و پیداوار عبدالرزاق دائود کے درمیان جھگڑے کی خبروں پر وزارت خزانہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے

جس میں اس طرح کی تمام خبروں کی تردید کی گئی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحث پارٹی کلچر کا حصہ ہوتی ہے اور مثبت بحث تعمیری اثرات مرتب کرتی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کی خبریں مذموم سازش کے تحت پھیلائی گئی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے نہ تو استعفیٰ دینے کی بات کی اور نہ ہی استعفیٰ دے رہے ہیں۔ ان کے استعفے کے حوالے سے سازشی عناصر مذموم پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…