گھروں کی خرید کیلئے فنانسنگ کا ماڈل ،ٹیکس رعایات کا کام تکمیل کے حتمی مراحل میں ،نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ ،زبردست اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کو بتایاگیاہے کہ گھروں کی خرید کے لئے فنانسنگ کا ماڈل اور اس ضمن میں ٹیکس رعایات کا کام تکمیل کے حتمی مراحل میں ہے جس کا جلد اعلان کر دیا جائیگا ، وفاقی سطح پر لاہور اور اسلام آباد میں پچیس ہزار ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کا کام… Continue 23reading گھروں کی خرید کیلئے فنانسنگ کا ماڈل ،ٹیکس رعایات کا کام تکمیل کے حتمی مراحل میں ،نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ ،زبردست اعلان کردیاگیا











































