سرکاری ملازمین کیلئے متعدد مراعات اور گرانٹس کی منظوری دیدی ،یتیم بچوں کی سکالر شپ ،شادی گرانٹ میں بھی بڑا اضافہ
لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کے لئے متعدد مراعات اور گرانٹس کی منظوری دیدی ۔ذرائع نے ایس اینڈ جی اے ڈی حکام کے حوالے سے بتایا کہ گزیٹیڈآفیسرز کے یتیم بچوں کی سکالر شپ 20 سے 50 ہزار روپے سالانہ کردی گئی جبکہ نان گزٹیڈ سرکاری ملازمین… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے متعدد مراعات اور گرانٹس کی منظوری دیدی ،یتیم بچوں کی سکالر شپ ،شادی گرانٹ میں بھی بڑا اضافہ











































