بچوں کی دیکھ بال اور تعلیم سمیت تمام اخراجات خود اٹھاؤں گا،معروف شخصیت نے سانحہ ساہیوال کے متاثرہ بچوں کی کفالت کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ سکول اینڈ کالجز ایسوسی کے صدر نے سانحہ ساہیوال کے متاثرہ بچوں کی کفالت کا اعلان کیا ہے ۔ ملک ابرار حسین نے ایک بیان میں کہاکہ بچوں کی دیکھ بال اور تعلیم سمیت تمام اخراجات خود اٹھاؤں گا۔ملک ابرار نے کہاکہ حکومت سانحے میں ملوث اہلکاروں کے… Continue 23reading بچوں کی دیکھ بال اور تعلیم سمیت تمام اخراجات خود اٹھاؤں گا،معروف شخصیت نے سانحہ ساہیوال کے متاثرہ بچوں کی کفالت کا اعلان کردیا











































