ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

سانحہ ساہیوال کے بعد لاہور میں عوام بپھر گئے، پولیس والوں کی ہی دھلائی کر ڈالی، خوف سے پولیس اہلکار بھاگتے رہے، سڑکوں پر حیرت انگیز صورتحال

datetime 20  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ساہیوال کے بعد لاہور میں بھی عوام بپھر گئے، لاہور میں جب پولیس والے مشتعل مظاہرین کے درمیان گئے تو لوگوں نے کہا کہ ان پولیس والوں کو مارو، لوگوں کا ایک اژدھام ان پولیس والوں کے پیچھے چل پڑا لیکن کچھ لوگوں نے پولیس والوں کی انہیں نکلنے میں مدد دی اور وہ

اپنی گاڑی تک پہنچے لیکن ایک پولیس اہلکار گاڑی کے پیچھے لٹکا لیکن بدحواسی اور خوف میں جانے والے پولیس والوں نے اپنے ساتھی کاخیال ہی نہیں کیا وہ گاڑی سے گر گیا اور کچھ دیر گاڑی کے ساتھ گھسٹتا رہا لیکن پھر ایک موٹر سائیکل والے نے اس کی مدد کی اور مشتعل ہجوم سے دور لے گیا۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…