اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ سکول اینڈ کالجز ایسوسی کے صدر نے سانحہ ساہیوال کے متاثرہ بچوں کی کفالت کا اعلان کیا ہے ۔ ملک ابرار حسین نے ایک بیان میں کہاکہ بچوں کی دیکھ بال اور تعلیم سمیت تمام اخراجات خود اٹھاؤں گا۔ملک ابرار نے کہاکہ حکومت سانحے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ملک ابرار حسین نے کہا کہ چیف جسٹس سانحہ ساہیوال کا ازخود نوٹس لیں