جرمنی کے سفیر شیلٹر ہوم پہنچ گئے ،شہریوں کیساتھ آلو انڈے کھائے ،پی ٹی آئی حکومت کی کھل کر تعریفیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر جو اپنے ارد گرد کافی نظر رکھتے ہیں اور پاکستان میں ہونے والے اچھے کاموں کی تعریف بھی کرتے رہتے ہیں۔گذشتہ روز وہ اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے قائم کردہ شیلٹر ہوم پہنچ گئے۔ انہوں نے اس بات کی اطلاع مائیکروبلاگنگ… Continue 23reading جرمنی کے سفیر شیلٹر ہوم پہنچ گئے ،شہریوں کیساتھ آلو انڈے کھائے ،پی ٹی آئی حکومت کی کھل کر تعریفیں











































