اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ تقریباً ختم ،ڈیم میں صرف ایک فٹ پانی رہ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حب ڈیم کے پروجیکٹ ڈائریکٹر سہیل خان نے بتایا کہ خشک سالی اور بارشوں کے نہ
ہونے سے حب ڈیم میں پانی ذخیرہ ختم ہوگیا اور ڈیم میں صرف ایک فٹ ہی پانی رہ گیا ہے۔سہیل خان کے مطابق ڈیم سے فی الحال حب اور گڈانی کو جنریٹرز سے پانی پمپ کرکے لسبیلہ کینال کو پانی کی فراہمی جاری ہے ۔