2014ء میں جو کہا بالاخر امریکہ نے اسی پرانے مشورے پر عمل شروع کردیا،چودھری شجاعت کا جنرل باجوہ کو خراج تحسین، حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد/لاہور(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے امریکہ کے افغانستان سے اٹھارہ ماہ کے اندر انخلا کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ خطہ میں قیام امن کیلئے ضروری ہے کہ جاری تنازعات اور دہشت گردی میں معاون تمام مسائل کو ختم کیا جائے،… Continue 23reading 2014ء میں جو کہا بالاخر امریکہ نے اسی پرانے مشورے پر عمل شروع کردیا،چودھری شجاعت کا جنرل باجوہ کو خراج تحسین، حیرت انگیز انکشاف











































