حکومت کارکردگی نہ دکھائے لیکن بسنت جیسے شوشے بھی نہ چھوڑے،حسن نثار نے پی ٹی آئی حکومت کو دھو کر رکھ ڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار حسن نثارکا کہنا ہے کہ چند دنوں میں سب کو پتہ چل جائے گا کہ حال ہی میں پیش کیا جانے والا بجٹ کیسا ہے۔ حکومت پنجاب نے بسنت منانے کا فیصلہ واپس لے لیا،اس پر حسن نثار نے کہا… Continue 23reading حکومت کارکردگی نہ دکھائے لیکن بسنت جیسے شوشے بھی نہ چھوڑے،حسن نثار نے پی ٹی آئی حکومت کو دھو کر رکھ ڈالا









































