جعلی ڈگری ،وزیر پٹرولیم چوہدری غلام سرور کو ایک اور موقع د ے دیاگیا
لاہور ( این این آئی) اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں وفاقی وزیر پٹرولیم چوہدری غلام سرور کو 28فروری کو عدالت میں حاضری کا آخری موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیش نہ ہوئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جائیں گے ۔سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن بہادرعلی خان کی عدالت میں وفاقی… Continue 23reading جعلی ڈگری ،وزیر پٹرولیم چوہدری غلام سرور کو ایک اور موقع د ے دیاگیا











































