دشوار گزار حساس علاقوں میں تیل وگیس کے ذخائر کی تلاش،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد( آن لائن ) حکومت نے ملک کے دشوار گزار اور حساس علاقوں میں تیل اور گیس کے ذخائر کی بغیر کسی رکاوٹ تلاش کو یقینی بنانے کے لیے تقریبا 50 ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کی خصوصی فورس میں اضافے کے لیے کام کا آغاز کردیا ہے۔ان دشوار گزار اور حساس علاقوں میں خاص طور… Continue 23reading دشوار گزار حساس علاقوں میں تیل وگیس کے ذخائر کی تلاش،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا











































