بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپرنٹنڈنٹ جیل نے انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم کردی! قیدی کی بیٹی ملاقات کیلئے آئی تو عملے نے ایسا کام کیا کہ آپ بھی تعریف کرنے پرمجبور ہو جائینگے

datetime 27  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی پی پی )سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے انسانی ہمدردی کے تحت قتل کے مجرم کی نکاح کرکے آنے والی بیٹی سے ملاقات کرادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل نے قتل کے قیدی شاہد کی خواہش پوری کردی، جیلر کا کہنا ہے کہ آج جب قیدی کی بیٹی نکاح کرکے شوہر کے ہمراہ جیل میں قید والد سے دعا لینے کے لیے آئی تو سلاخوں کے دو طرف ہونے والی ملاقات کے دوران جیل عملے

کو پتا چلا کہ لڑکی کا آج ہی نکاح ہوا ہے۔مزید معلومات کے بعد پتا چلا کہ لڑکی کی آج سالگرہ بھی ہے جس پر سپرنٹنڈنٹ جیل نے والد اور بیٹی کو اپنے دفتر میں بلا کر ان کی ملاقات کروائی اور سالگرہ کا کیک بھی منگوایا۔ سپرنٹنڈنٹ اور دیگر عملے نے سالگرہ کا کیک کاٹا جب کہ دلہا دلہن کو سندھ کی روایت اجرک بھی پہنائی گئی۔ جیلر نے بتایا کہ لڑکی کا والد شاہد قتل کے جرم میں جیل میں ہے ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…