جوہانسبرگ،سینیٹر فیصل جاوید ریلی کی شکل میں پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچے،شائقین کے پاکستان زندہ باد کے نعرے
جوہانسبرگ(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید ریلی کی شکل میں پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے، شائقین کے پاکستان زندہ باد کے نعرے، غیر ملکی بھی محظوظ ہوتے رہے شائقین کرکٹ نے فیصل جاوید کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں ، وہ آج پیر کے روز ڈیم فنڈ ریزنگ… Continue 23reading جوہانسبرگ،سینیٹر فیصل جاوید ریلی کی شکل میں پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچے،شائقین کے پاکستان زندہ باد کے نعرے











































