اسٹیٹ لائف انشورنس میں جعلی بیمہ ایجنٹ بھرتی کرنے کا انکشاف ،خزانے کو سالانہ چار ارب اسی کروڑ روپے کا نقصان
اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اسٹیٹ لائف انشورنس میں جعلی بیمہ ایجنٹ بھرتی کرنے کا انکشاف ہوا جس کے باعث خزانے کو سالانہ چار ارب اسی کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جبکہ سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگہ نے بتایا ہے کہ اسٹیٹ لائف، نیشنل انشورنس اور ری انشورنس کمپنیز کی نجکاری موخر… Continue 23reading اسٹیٹ لائف انشورنس میں جعلی بیمہ ایجنٹ بھرتی کرنے کا انکشاف ،خزانے کو سالانہ چار ارب اسی کروڑ روپے کا نقصان











































