ایف بی آر نے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا ،علیمہ خان سمیت تمام بے نامی جائیداد رکھنے والے افراد کیلئے بڑا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا اعتراف کر تے ہوئے کہا ہے کہ مالی سال کے پہلے سات ماہ میں200بلین روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا ہے،حکومت کی جانب سے ٹیکس ریلیف طویل مدتی بنیاد پر معاشی نمو کیلئے مفید حکمت عملی… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا ،علیمہ خان سمیت تمام بے نامی جائیداد رکھنے والے افراد کیلئے بڑا اعلان











































