اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پہاڑوں اور بیرون ملک موجود افراد کو لاپتہ ظاہر کیا جارہا ہے، جن میں سے ایک کل کے واقعہ میں مارا گیا ،وزیر داخلہ کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

پہاڑوں اور بیرون ملک موجود افراد کو لاپتہ ظاہر کیا جارہا ہے، جن میں سے ایک کل کے واقعہ میں مارا گیا ،وزیر داخلہ کے حیرت انگیز انکشافات

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر داخلہ میر سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ پہاڑوں اور بیرون ملک موجود افراد کو لاپتہ ظاہر کیا جارہا ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں ۔ چینی قونصل خانہ حملے میں ملوث ایک دہشتگرد کا نام 2015ء کے لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل ہے۔حملے کا ماسٹر مائنڈ اسلم… Continue 23reading پہاڑوں اور بیرون ملک موجود افراد کو لاپتہ ظاہر کیا جارہا ہے، جن میں سے ایک کل کے واقعہ میں مارا گیا ،وزیر داخلہ کے حیرت انگیز انکشافات

لاہور میں تحریک انصاف کے اہم رہنماپرقاتلانہ حملہ ،موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور میں تحریک انصاف کے اہم رہنماپرقاتلانہ حملہ ،موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی 

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے اہم رہنماعمران عاشق پر قاتلانہ حملہ ، معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔تفصیلا ت کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عمران عاشق کامران بلاک اقبال ٹاون میں اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے کہ موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی تاہم وہ معجزانہ طور پر… Continue 23reading لاہور میں تحریک انصاف کے اہم رہنماپرقاتلانہ حملہ ،موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی 

پاکستان کے اہم ایئرپورٹ پر2طیارے آپس میں ٹکراگئے، ایمرجنسی نافذ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کے اہم ایئرپورٹ پر2طیارے آپس میں ٹکراگئے، ایمرجنسی نافذ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کے اہم ایئرپورٹ پر2طیارے آپس میں ٹکراگئے، ایمرجنسی نافذ، تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے اور شاہین ایئرلائنز کے طیارے میں تصادم کے بعد ایمرجنسی نافذ کرتی گئی ہے ،معلوم ہوا ہے کہ دونوں طیارے اس وقت ٹکرائے جب پی آئی اے کا طیارہ ٹیکسی کروارہاتھا ، خوفناک حادثے کے… Continue 23reading پاکستان کے اہم ایئرپورٹ پر2طیارے آپس میں ٹکراگئے، ایمرجنسی نافذ

وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے چودھری پرویزالٰہی کو بڑی پیشکش کردی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے چودھری پرویزالٰہی کو بڑی پیشکش کردی

لاہور ( این این آئی) بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن (ر) امریندر سنگھ نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کو کرتار پور سرحد کھولے جانے کے حوالے سے مبارکباد دیتے ہوئے بھارتی پنجاب کے دورے اور 26 نومبر کو کرتارپور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعلیٰ کیپٹن… Continue 23reading وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے چودھری پرویزالٰہی کو بڑی پیشکش کردی

وزارت خزانہ نے 10بڑے سرکاری اداروں کے خسارے کی تفصیلات جاری کردیں ،سب سے زیادہ خسارہ کس ادارے کا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

وزارت خزانہ نے 10بڑے سرکاری اداروں کے خسارے کی تفصیلات جاری کردیں ،سب سے زیادہ خسارہ کس ادارے کا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

کراچی (این این آئی) وزارت خزانہ نے خسارے کا شکار 10بڑے سرکاری اداروں کی تفصیل جاری کردی ہے، پی آئی اے خسارے کا شکاراداروں میں سرفہرست ہے ۔2016 میں قومی ایئر لائن کا خسارہ 45 ارب 27 کروڑ روپے سے بڑھ گیا۔سرکاری اداروں کا خسارہ مسلسل بڑھنے لگا۔ خسارے کا شکار ملک کے دس بڑے… Continue 23reading وزارت خزانہ نے 10بڑے سرکاری اداروں کے خسارے کی تفصیلات جاری کردیں ،سب سے زیادہ خسارہ کس ادارے کا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

چینی قونصل خانے پر حملے کے دوران کماندو ایکشن میں نظر آنے والے وفاقی وزیرفیصل واوڈا خود پر تنقید کرنے والوں کیخلاف برس پڑے،وجہ بتادی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

چینی قونصل خانے پر حملے کے دوران کماندو ایکشن میں نظر آنے والے وفاقی وزیرفیصل واوڈا خود پر تنقید کرنے والوں کیخلاف برس پڑے،وجہ بتادی

کراچی(این این آئی) چینی قونصل خانے پر حملے کے دوران کماندو ایکشن میں نظر آنے والے وفاقی وزیرفیصل واوڈا خود پر تنقید کرنے والوں کے خلاف کھل کربرس پڑے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپیغام میں انہوں نے کہاکہ اپنے دفاع میں لائسنس یافتہ استعمال کرنا میراحق ہے۔ جنہیں میرے وہاں ہونے سے مسئلہ تھا ،… Continue 23reading چینی قونصل خانے پر حملے کے دوران کماندو ایکشن میں نظر آنے والے وفاقی وزیرفیصل واوڈا خود پر تنقید کرنے والوں کیخلاف برس پڑے،وجہ بتادی

لاپتہ شخص کی بازیابی سے متعلق کیس کا تاریخی فیصلہ ،داخلہ اور دفاع کے سیکریٹریز، آئی جی اسلام آباد کو حیرت انگیز سزا سنادی گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاپتہ شخص کی بازیابی سے متعلق کیس کا تاریخی فیصلہ ،داخلہ اور دفاع کے سیکریٹریز، آئی جی اسلام آباد کو حیرت انگیز سزا سنادی گئی

اسلام آباد(این این آئی) ہائی کورٹ نے لاپتہ شخص کی بازیابی سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شہریوں کے تحفظ میں پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت سے لاپتہ شہری عبد اللہ کی بازیابی سے متعلق کیس کا گیارہ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ… Continue 23reading لاپتہ شخص کی بازیابی سے متعلق کیس کا تاریخی فیصلہ ،داخلہ اور دفاع کے سیکریٹریز، آئی جی اسلام آباد کو حیرت انگیز سزا سنادی گئی

پاکستان نے کرتارپور سرحد کھولنے کی تقریب میں بھارتی وزیر خارجہ وزیر اعلیٰ بھارتی پنجاب اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سدھو کو دعوت دیدی،بڑی پیشکش

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان نے کرتارپور سرحد کھولنے کی تقریب میں بھارتی وزیر خارجہ وزیر اعلیٰ بھارتی پنجاب اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سدھو کو دعوت دیدی،بڑی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے پاک انڈیا تعلقات کے ضمن میں جذبہ ء خیر سگالی کے تحت انتہائی اہم اقدام اٹھاتے ہوئے سکھ یاتریوں کیلئے کرتارپور سرحد کھولنے کی تقریب میں بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج وزیر اعلیٰ بھارتی پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سدھو کو مدعو کرلیا ہے… Continue 23reading پاکستان نے کرتارپور سرحد کھولنے کی تقریب میں بھارتی وزیر خارجہ وزیر اعلیٰ بھارتی پنجاب اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سدھو کو دعوت دیدی،بڑی پیشکش

چینی قونصل خانے پر حملہ آور دہشتگرد پہلے بھی آئے تھے، لیکن کیوں واپس چلے گئے؟زخمی سیکورٹی گارڈکے حیرت انگیز انکشافات، معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

چینی قونصل خانے پر حملہ آور دہشتگرد پہلے بھی آئے تھے، لیکن کیوں واپس چلے گئے؟زخمی سیکورٹی گارڈکے حیرت انگیز انکشافات، معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا

کراچی (این این آئی) کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے میں زخمی ہونے والے سیکورٹی گارڈ نے انکشاف کیا ہے کہ 2 دہشتگرد حملے سے نصف گھنٹہ قبل بھی آئے اور انہوں نے خود کو عام شہری ظاہر کیا تھا۔جناح ہسپتال میں زیر علاج 60 سالہ سیکورٹی گارڈ جمن نے نجی ٹی وی کو بتایا… Continue 23reading چینی قونصل خانے پر حملہ آور دہشتگرد پہلے بھی آئے تھے، لیکن کیوں واپس چلے گئے؟زخمی سیکورٹی گارڈکے حیرت انگیز انکشافات، معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا