سانحہ ماڈل ٹاؤن ،(ن)لیگ کی متعدد اہم سیاسی شخصیات اور اعلی پولیس حکام کا بھی نمبر آگیا،جے آئی ٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور( این این آئی )سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لئے قائم نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کی متعدد اہم سیاسی شخصیات اور اعلی پولیس حکام کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدر وسابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف، پنجاب… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن ،(ن)لیگ کی متعدد اہم سیاسی شخصیات اور اعلی پولیس حکام کا بھی نمبر آگیا،جے آئی ٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا











































