ہاں بھی مشکل، ناں بھی مشکل،بھارتی حکومت کو ایک اور پریشانی، حکومت پاکستان نے بھارتی سکھ برادری کے لئے متعدد سہولیات کا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے بھارت سے کشیدگی کے باوجود خالصہ جنم دن اور بیساکھی میلہ 2019 کے شیڈول کی منظوری دیدی ،3 ہزار بھارتی شہریوں کو 10 روزہ یاترا کے لئے ویزہ جاری کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران… Continue 23reading ہاں بھی مشکل، ناں بھی مشکل،بھارتی حکومت کو ایک اور پریشانی، حکومت پاکستان نے بھارتی سکھ برادری کے لئے متعدد سہولیات کا اعلان کردیا











































