جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

18 اضلاع میں ہزاروں کانسٹیبلوں کی بھرتیاں شروع،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2019 |

راولپنڈی ( آن لائن)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے صوبہ کے 18 اضلاع میں کانسٹیبلوں کی بھرتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے پہلے مرحلے میں مرد و خواتین کی 4 ہزار سے زائد بھرتیاں کی جائیں گی لاہور میں 1400 سے زائد مرد و خواتین کو بطور کانسٹیبل بھرتی کیا جائے گااٹک میں 287خوشاب میں 21،میانوالی میں 113 ،بھکر میں 82،ملتان

میں 170لودھراں میں 35 جبکہ وہاڑی میں 57 بھرتیاں کی جائیں گی اسی طرح ڈی جی خان میں 153راجن پور میں 380مظفرگڑھ میں 220 ،لیہ میں 117،بہالپور میں 396،رحیم یار خان میں 137 بھرتیاں ہوں گی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 166جھنگ میں 205،ساہیوال میں 114 جبکہ چنیوٹ میں 67 کانسٹیبل بھرتی ہوسکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…