سیاسی انتقامی کاروائیوں پر یقین نہیں رکھتے،اپوزیشن کے خلاف مقدمات چودھری نثار نے بنائے تھے،وزیراعظم کے ترجمان نے وضاحت کردی
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سیاسی انتقامی کاروائیوں پر یقین نہیں رکھتے انہوں نے سب کو عاجزانہ رویہ اپنانے کا حکم دے رکھا ہے، نیب آزاد ادارہ ہے جبکہ اپوزیشن کے خلاف مقدمات چودھری نثار نے بنائے تھے۔ ہفتے کونجی ٹی وی سے گفتگوکرتے… Continue 23reading سیاسی انتقامی کاروائیوں پر یقین نہیں رکھتے،اپوزیشن کے خلاف مقدمات چودھری نثار نے بنائے تھے،وزیراعظم کے ترجمان نے وضاحت کردی











































