جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کفایت شعاری مہم کے تحت فروخت نہ ہونیوالی لگژری گاڑیوں کو فروخت کرنے کیلئے نئے تجویز دے دی گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )وزیراعظم کفایت شعاری مہم کے تحت اسلام آباد میں فروخت نہ ہونے والی 24سرکاری لگژری گاڑیوں کو لاہور اور کراچی میں نیلامی کے لئے پیش کرنے اورخریدار نہ ملنے کی صورت میں گاڑیاں متعلقہ اداروں کے حوالے کر نے کی تجویز دیدی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق

لگژری گاڑیوں میں20 بم اور بلٹ پروف گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ ایف بی آر نے تجویز دی ہے کہ لگژری گاڑیوں کو لاہور اور کراچی میں نیلام کیا جائے، اگر ایسا انہیں ہوتا تو گاڑیاں واپس متعلقہ اداروں کے حوالے کر دی جائیں تاکہ غیر ملکی سرکاری مہمانوں کے استعمال میں لائی جا سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…