عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو فون، کیاباتیں ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(اے این این ) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی ہم منصب جسینڈا آرڈرن کو فون کیا اور انہیں سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد ان کے ردعمل کی تعریف کی۔ وزیر اعظم ہائوس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے فون پر بات چیت کے دوران… Continue 23reading عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو فون، کیاباتیں ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں











































