نان فائلرز کیلئے 25 ہزار روپے نکلوانے پر مزیدودہولڈنگ ٹیکس کی خبریں،وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں تبدیلی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نان فائلرز کے لئے 25 ہزار روپے نکلوانے پر 0.6 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ نان فائلرز کے لئے پچاس ہزار روپے اور… Continue 23reading نان فائلرز کیلئے 25 ہزار روپے نکلوانے پر مزیدودہولڈنگ ٹیکس کی خبریں،وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے دوٹوک اعلان کردیا











































