عمران خان ،اسد عمر کو کب فارغ کرنے والے ہیں؟ معروف صحافی عارف نظامی نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی معیشت کی بحالی چاہئے تو اسد عمر سے جلد یا بدیر چھٹکارا حاصل کرنا ہو گا اور میں یہ خبر دے رہا ہوں کہ یہ مشکل فیصلہ آئی ایم ایف پیکیج کے بعد کر لیا… Continue 23reading عمران خان ،اسد عمر کو کب فارغ کرنے والے ہیں؟ معروف صحافی عارف نظامی نے بڑا دعویٰ کردیا











































