مہنگائی اور قرضوں کا بوجھ برداشت نہ ہو سکا شوہر نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
ٹانک( آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں شوہر نے مہنگائی اور قرضوں کے جکڑنے سے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق ٹانک کے علاقے میں ایک شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی سمیت دو بیٹوں اور بیٹیوں کو ہلاک کر ڈالا۔ اپنی… Continue 23reading مہنگائی اور قرضوں کا بوجھ برداشت نہ ہو سکا شوہر نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی











































