بی آرٹی بس پشاورکے آزمائشی سفر کے دوران خاتون کی ہلاکت ، پولیس نے ڈرائیور گرفتارکرلیا ،افسوسناک انکشافات
پشاور(این این آئی)صوبائی حکومت نے میگا بس منصوبے بی آر ٹی کے آزمائشی سفر کے دوران خاتون لبنیٰ کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے ڈپٹی کمشنر پشاور سےواقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے مکمل تحقیقات کا حکم دیا جس کے… Continue 23reading بی آرٹی بس پشاورکے آزمائشی سفر کے دوران خاتون کی ہلاکت ، پولیس نے ڈرائیور گرفتارکرلیا ،افسوسناک انکشافات











































