جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

آپ آج اس کرسی پر بیٹھے ہیں جہاں نواز شریف اور مریم نواز بیٹھتے تھے،صحافی کے سوال پر جانتے ہیں زرداری نے کیا دلچسپ جواب دیا؟

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے پرویز مشرف کو عدالت میں پیش کرنے کے سوال کے جواب میں کہا کہ اس معاملے پر اسٹیبلشمنٹ سے پوچھنا چاہیے وہ بہتر بتا سکتے ہیں۔احتساب عدالت میں سابق صدر اور شریک چیئرمین پی پی آصف زرداری کے پیشی کے موقع پر صحافی نے سوال کیا آپ آج اس کرسی پر بیٹھے ہیں جہاں نواز شریف اور مریم نواز بیٹھتے تھے جواب میں آصف زرداری نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب

تو بڑے لوگ ہیں اور ہم چھوٹے لوگ ہیں اور ویسے بھی میاں صاحب تو میاں صاحب ہیں اور میں میں ہوں۔صحافی نے سابق صدر سے سوال کیا کہ فریال تالپور جس طرح یہاں بیٹھی ہیں، مریم نواز بھی یہی بیٹھا کرتی تھی جس پر آصف زرداری نے کہا کہ آپ تو خوش ہیں ناں۔ایک اور سوال پر کہ سیاسی لیڈرشپ پیش ہو رہی ہے، آپ نہیں سمجھتے کہ پرویز مشرف کو بھی پیش ہونا چاہیے، آصف زرداری نے کہا کہ اس معاملے پر اسٹیبلشمنٹ سے پوچھنا چاہیے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…