کراچی میں مفتی تقی عثمانی حملہ کیس میں اہم پیشرفت ، حملے کے تین سہولت کار گرفتار ،حملے میں ملوث گروپ میں ایک پولیس اہلکاربھی شامل، سنسنی خیز انکشافات
کراچی (این این آئی)کراچی میں مفتی تقی عثمانی حملہ کیس میں اہم پیشرفت ، حملے کے تین سہولت کار گرفتار کر لیئے گئے۔ذرائع کا دعوی ہے کہ تینوں ملزمان تعلیم یافتہ ہیں اور تینوں نے مختلف طریقوں سے حملے میں ملوث شوٹر ٹیم کو مدد فراہم کی۔ تفتیشی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ حملے… Continue 23reading کراچی میں مفتی تقی عثمانی حملہ کیس میں اہم پیشرفت ، حملے کے تین سہولت کار گرفتار ،حملے میں ملوث گروپ میں ایک پولیس اہلکاربھی شامل، سنسنی خیز انکشافات











































