ڈالر کی اڑان روکنے میں ناکامی پر حکومت شدید پریشان، ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی بھی بے اثرہوگئی،افسوسناک انکشافات
فیصل آباد(آن لائن) ڈالر کی اڑان روکنے میں ناکامی پر حکومت شدید پریشان، ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی بھی بے اثر، ایف آئی اے بڑے کرنسی ڈیلرز پر ہاتھ ڈالنے سے گریزاں، چھوٹے ڈیلرز کے خلاف ایکشن، کاروباری سرگرمیاں متاثر، حکومت صورت حال کا نوٹس لے، عوامی مطالبہ، تفصیل کے مطابق ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر کی اڑان روکنے میں ناکامی پر حکومت شدید پریشان، ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی بھی بے اثرہوگئی،افسوسناک انکشافات











































