پاکستان ریلویز کی تاریخ کی پہلی نان سٹاپ سمارٹ مسافر ٹرین جناح ایکسپریس کا افتتاح کردیاگیا
لاہور ( آن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کاہ ہے کہ سابق ادوار میں ریلوے کو لوٹا گیا ہم نے پرانی بو گیاں ٹھیک کرکے 24 نئی ٹرینیں چلائیں، ایک سال میں 40 ٹرینوں کا ہدف ہے، ریلوے کے ہسپتالوں کو ٹھیک کرنے کیلئے پیسے نہیں، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ… Continue 23reading پاکستان ریلویز کی تاریخ کی پہلی نان سٹاپ سمارٹ مسافر ٹرین جناح ایکسپریس کا افتتاح کردیاگیا











































