خواجہ سرائوں کو پولیس میں بھرتی کر نے کا اعلان
لاڑکانہ(این این آئی)آئی جی سندھ کلیم امام نے لاڑکانہ پولیس فیسلٹیشن سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ پولیس میں خواتین کا کوٹہ 10 فیصد تک کیا جائے گا اور خواجہ سراؤں کو بھی پولیس میں بھرتی کیا جائے گا۔ کلیم امام… Continue 23reading خواجہ سرائوں کو پولیس میں بھرتی کر نے کا اعلان











































