بچیوں کو اغواء کر کے فروخت کرنیوالا اغواء کار گرفتار
لاہور ( این این آئی) بچیوں کو اغواء کر کے فروخت کرنے والے اغواء کار کو گرفتار کر کے اقبال ٹائون سے اغوا ہونے والی 3معصوم بچیوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا ۔اے ایس پی ماڈل ٹائون رضوانہ ملک نے پرس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کوٹ لکھپت پولیس نے کارروائی کر کے غریب… Continue 23reading بچیوں کو اغواء کر کے فروخت کرنیوالا اغواء کار گرفتار