مریم نواز کا پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے 100ارب روپے کے تاریخی امدادی پیکیج کا اعلان
لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین بحالی پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں اہم اعلانات کیے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سیلاب متاثرین کے لئے 100ارب روپے کے تاریخی امدادی پیکج کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کے حصول کیلئے… Continue 23reading مریم نواز کا پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے 100ارب روپے کے تاریخی امدادی پیکیج کا اعلان











































