پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن ، گرفتاریاں 5 ہزار سے متجاوز
لاہور /راولپنڈی(این این آئی)پنجاب بھر میں پرتشدد احتجاج پر مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا جس کے تحت گرفتار کارکنوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی۔پنجاب پولیس کے مطابق پرتشدد احتجاج میں ملوث ملزمان کی گرفتاریاں فہرستوں کے مطابق تیز کر دی گئی ہیں ، صوبے بھر میں 5… Continue 23reading پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن ، گرفتاریاں 5 ہزار سے متجاوز











































