کتے کے کاٹنے سے 17 سالہ لڑکی جاں بحق
کراچی (این این آئی)کورنگی میں واقع انڈس اسپتال میں ریبیز میں مبتلا 17 سالہ لڑکی دم توڑ گئی، جس کے بعد رواں سال اسپتال میں ریبیز کے سبب رپورٹ ونے والی اموات کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مریضہ کو ایک ماہ قبل نامعلوم آوارہ کتے نے انگوٹھے پر کاٹا تھا۔ سگ گزیدگی کے… Continue 23reading کتے کے کاٹنے سے 17 سالہ لڑکی جاں بحق










































