پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کیس میں مزید سنسنی خیز انکشافات
کراچی(این این آئی)صدر سی آئی اے سینٹر میں ایس آئی یو پولیس کی حراست میں پولیس تشدد سے نوجوان عرفان کی موت سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے ہیں۔کراچی میں پولیس حراست کے دوران نوجوان عرفان کی ہلاکت نے سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ واقعہ صدر سی آئی اے سینٹر میں پیش آیا… Continue 23reading پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کیس میں مزید سنسنی خیز انکشافات











































