چیئرمین نیب کی میاں اور چوہدری برادران کے کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت،ڈیڈ لائن دے دی گئی
اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال نے میاں برادران اور چوہدری برادران کے خلاف مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایت کر دی۔ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے خلاف رائیونڈ روڈ تعمیر سے متعلق کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے میاں برادران کے… Continue 23reading چیئرمین نیب کی میاں اور چوہدری برادران کے کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت،ڈیڈ لائن دے دی گئی











































