تحریک انصاف کے جلسے میں بدنظمی کن 2 رہنمائوں میں اختلاف کی وجہ سے ہوئی؟سراغ مل گیا
کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے یوم تاسیس میں بدنظمی کی وجہ 2 رہنمائوں کے درمیان اختلافات بتائی جارہی ہے، تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے جلسے میں بدنظمی کا نوٹس لے لیا ۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق خرم شیر زمان اور رکن قومی اسمبلی سیف الرحمن میں یوم تاسیس کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسے میں بدنظمی کن 2 رہنمائوں میں اختلاف کی وجہ سے ہوئی؟سراغ مل گیا











































